ملک میں ایک تولہ سونا ایک لاکھ 16 ہزار روپے کا ہوگیا

ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 16 ہزار روپے ہوگیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج 750 روپے اضافہ ہوا ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 643 روپے اضافے سے 99 ہزار 451 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 763 ڈالر فی اونس ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر