پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی کو رہا کرنے کا لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔پنجاب حکومت نے سپریم کور ٹ میں دائر درخواست میں مقف اختیار کیا ہے کہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کے حکم میں قانونی تقاضے پورے نہیں کیے گئے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کو نظر بندی کے بارے میں تفصیلی ریکارڈ بھی فراہم کیا گیا لیکن عدالت نے نظر بندی ختم کر دی۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سعد رضوی کی نظر بندی ختم کرنے اور انہیں رہا کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
1 تبصرہ. Leave new
Wow, incredible blog layout! How long have you ever been blogging for?
you made blogging glance easy. The total glance of your web site is wonderful,
let alone the content!