افغانستان کے شہر قندوز کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔عرب میڈیا نے عینی شاہدین کے حوالے سے بتایا کہ دھماکا نمازجمعہ کے دوران ہوا جبکہ نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد کے اندر موجود تھی۔عینی شاہد کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 50سے زیادہ افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہوئے ہیں۔افغان وزارت داخلہ نے بھی قندوز کی مسجد میں دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00