پشاور جیل کے 250 قیدیو ں کو ہسپتال منتقل کرنیکی منظوری

سینٹرل جیل پشاور سے 250 قیدیوں کو علاج کے لیے ہسپتالوں میں منتقل کرنے کی منظوری میڈیکل بورڈ نے دے دی ہے 200 سے زاہد مریضوں کا علاج او پی ڈی میں کیا جائے گا جبکہ 50 زاہد قیدیوں کو ہسپتالوں کے مختلف وارڈز میں داخل کرا دیا جائے گا پشاور کے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں سمیت مختلف سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں قیدیوں کی منتقلی کا کام سخت سیکیورٹی اقدامات میں شروع کر دیا ہے۔جبکہ مختلف ورڈز کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے جیل پولیس کے علاوہ خیبر پختون خواہ پولیس کے اہلکاروں کی تقرری سیکیورٹی کے حوالے سے کر دی گئی ہے اہم نوعیت کے قیدیوں کے ہسپتالوں میں منتقلی کے بعد سیکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے اور ہسپتالوں میں ان کی ہر قسم کی ملاقاتوں پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed