گوادر ایئرپورٹ پر پہلی آزمائشی پرواز کاکامیاب تجربہ

نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سائوتھ ایئر کی پہلی آزمائشی پرواز کامیابی کیساتھ لینڈ کر گئی۔اس موقع پر گوادر ایئرپورٹ حکام اور متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے پرواز کا بھرپور خیرمقدم کیا۔آزمائشی پرواز کے بعد گوادر میں ملکی و بین الاقوامی پروازوں کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہوگی۔ماہرین کے مطابق گوادر ایئرپورٹ کا آپریشنل ہونا ملکی معیشت کی بحالی اور ترقی کیلئے ایک اہم محرک ثابت ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed