پاکستان کی یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال پہلی پوزیشن

پاکستان نے یورپی یونین کے تعلیمی پروگرام میں مسلسل پانچویں سال بھی پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔پاکستان کی جانب سے 98 طلبا نے اسکالرشپس حاصل کیں، اس سال یورپین یونین نے اپنے سٹار پروگرام کے تحت1ہزار 872سکالر شپس کا اعلان کیا تھا۔80سکالرشپس کیساتھ بنگلہ دیش کا دوسرا اور 75سکالرشپس کیساتھ بھارت کا تیسرا نمبر رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed