یونیورسٹیاں بنائیں’ حکومت فروخت کر رہی ہے’حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)کے مرکزی رہنما حیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ہم نے یونیورسٹیاں بنائیں اور یہ حکومت اسکی زمینیں فروخت کر رہی ہے۔چارسدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعلی کے پی امیر حیدر ہوتی کا کہنا تھا کہ آج ہمارے صوبے کے اسپتالوں میں مریضوں کے لیے بیڈز نہیں ہیں۔ انھوں نے کہا کہ 13 سال میں ہمارے دور میں شروع کیے گئے منصوبے مکمل نہیں ہوئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed