سال 2025 کا پہلا ٹینس گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن

سال 2025 کا پہلا ٹینس گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن

سال 2025 کے پہلے ٹینس گرینڈ سلام آسٹریلین اوپن کے مقابلے جاری ہیں۔
خواتین کے کوارٹر فاینل میں سپین کی پاولو بڈوسا نے عالمی نمبر تین کھلاڑی امریکہ کی گوف کو صفر کے مقابلے دو سیٹ سے شکست دیکر سیمی فاینل کے لیے کوالیفایی کرلیا۔پاولو بڈوسا نے پہلا سیٹ 7-5اور دوسرا سیٹ 6-4سے جیت کر شایقین سے بھرپور داد وصول کی۔

میلبورن میں ہونے والے گرینڈ سلام ایونٹ میں جرمنی کے نامور ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر ٹو الیگزینڈر زیویروف ،ہسپانوی ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ کارلوس الکاراز اورسربین ٹینس اسٹار ،24 گرینڈ سلام ٹائٹلز کے فاتح نوویک جوکووچ اپنی پیش قدمی کو برقرار رکھتے ہوئے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed