تین لاکھ سے زائد بے روزگار افراد میں سے 300 افراد پولیس کے لیے سلیکٹ ہو گئے ہیں صوبائی حکومت نے گزشتہ سال پولیس میں بھرتیوں کے لیے درخواست طلب کی تھی صوبے کے مختلف علاقہ جات میں پولیس اہلکاروں اور ڈرائیو کی اسامیوں پر بھرتی یہ باقاعدہ طور پر ٹیسٹ کی گئی سرکاری ذرائع کے مطابق مختلف علاقہ جات سے تقریبا تین لاکھ سے زائد بے روزگار نوجوانوں نے درخواست جمع کرائی جن پر ان کا میڈیکل کیا گیا اور مرحلے طور پر تمام ٹیسٹ کیے گئی اور تقریبا 300 افراد کی سلیکشن ہو گئی ہے میرٹ کی بنیاد پر ہونے والی سلیکشن میں تمام اہلکاروں کو خصوصی تربیت کے لیے ہنگو اور کوں اٹ کے پولیس ٹریننگ سینٹر میں بھجوائے جا رہے ہیں جہاں پر ان کی تربیت ہوگی