خیبرپختونخوا اسمبلی میں پولیس کی تنخواہوں کی اضافے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوااسمبلی نے صوبے کی پولیس تنخواہوں میں اضافے کی قراردادمتفقہ طور پر منظورکرلی قراردادجے یوآئی کے رکن مخدوم زادہ نے پیش کی قراردادمیں کہاگیاکہ پولیس ہشتگردی کے خلاف قربانیاں دے رہی ہے پنجاب اور اسلام آباد پولیس کی تنخواہیں کے پی سے زیادہ ہیں پولیس کے جوان سی ٹی ڈی میں تبادلہ کراناچاہتے ہیں کیونکہ وہاں الاونسزپچاس ہزارزیادہ ہے لہذایہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کے پی پولیس کی تنخواہیں پنجاب اور اسلام آبادپولیس کے برابر کی جائیں ایوان نے قراردادکی متفقہ طورپرمنظوری دیدی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed