انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 30 پیسے کا ہے۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 36 پیسے پر  بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہوکر 279 روپے 59 پیسے کا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر