ریاض: سعودی عرب کی عدالت عظمی نے مملکت کے تمام مسلمانوں سے 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ 21 مارچ یعنی 29 شعبان کی شام کو رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00