پاکستان سُپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کی ٹرافی کی لاہور میں رونمائی کردی گئی۔پی ایس ایل ٹرافی کا اسٹار 24 قیراط سونے سے تیار کیا گیا ہے۔ٹرافی کی رونمائی تاریخی شالیمار باغ میں ہوئی، پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00