پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید نے خیبر پختو نخوا کے مختلف اضلاع میں تعینات 107 ججوں کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں تبدیل ہونے والے ججوں میں 13 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج 33 ایڈیشنل سیشن جج اور 61 سول حج / جوڈیشل مجسٹریٹ شامل ہیں
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00