وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا مری واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو1کروڑ 76لاکھ روپے کی مالی امداد دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کا مری میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے پر قائم کی گئی کمیٹی سے متعلق کہنا ہے کہ مری واقعے کی کمیٹی 7 روز میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00