بطور فیشن یا بینائی کی کمزوری کی وجہ سیکانٹیکٹ لینسز کا استعمال بہت عام ہو چکا ہے لیکن اس ضمن میں بعض باتوں کا خاص خیال رکھنا لازم ہے۔کانٹیکٹ لینسز ہمیشہ معیاری کمپنی کے استعمال کریں، لینسز لگاتے یا اتارتے ہوئے ہاتھ اچھی طرح دھو لیں۔کانٹیکٹ لینسز کو ہمیشہ مخصوص سلوشن میں رکھیں اور ہر تین دِن بعد یہ سلوشن تبدیل کرلیں، لینسز اتار کر سوئیں۔کانٹیکٹ لینسز کی میعاد ختم ہونے کا بھی خاص خیال رکھا جائے، لینسز لگانے کے دوران آنکھوں میں کسی قسم کی دوا نہ ڈالیں، اگر آنکھیں سرخی مائل ہوں یا ان سے رطوبت یا پانی خارج ہورہا ہو تو لینسز لگانے سیگریز کریں۔اگر لینسز لگانے کے بعد چبھن یا تکلیف محسوس ہو تو فورا اتار دیں، تاکہ انفیکشن کی شکایت نہ ہو اور فوری طور پر معالج سے رابطہ کرلیں۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00
2 تبصرے. Leave new
Wow, fantastic weblog format! How long have you ever been blogging
for? you make blogging look easy. The full
glance of your web site is wonderful, as well as the content!
Wow, marvelous blog structure! How long have you ever been running a blog for?