سابق اسسٹنٹ پاسپورٹ آفس پیر خالد شاہ ریٹائرڈ ہوگئے،عوامی حلقوں کا خراج تحسین

سابق اسسٹنٹ پاسپورٹ آفس پیر خالد شاہ کی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں، عوامی حلقوں نے ان کی باعزت ریٹائرمنٹ پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران ڈیوٹی ان کی مثالی خدمات اور کارکردگی ہمیشہ قابل ستائش ر ہی ہے، مردان ، پشاور اور تہکال میں ڈیوٹی کے دوران پاسپورٹ آفس آنے والے صارفین کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا، عوامی، کاروباری و سماجی حلقوں نے موصوف کی شاندار خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پیر خالد شاہ جیسے افسران بہت کم ملتے ہیں کیونکہ آج تک سابق اسسٹنٹ پاسپورٹ آفس کے بارے میں متعلقہ محکمہ کے ساتھی ملازمین میں سے کسی نے شکایت کی ہے اور نہ ہی سائلین کی طرف سے شکایت موصول ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ موصوف کی خدمات ہمیشہ یا رکھا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed