اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا متنازع بل منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کا انتہائی متنازع بل منظور کرلیا۔ اسرائیل کو نقصان پہنچانے والوں کو 90 دن میں پھانسی دے دی جائے گی۔نئے قانون کے تحت فلسطینیوں کو محض شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے مقدمہ چلایا جاسکے گا۔سزائے موت پانے والے فلسطینی قیدی الگ جیل میں رکھیں جائیں گے، ان سے ملاقات بھی انتہائی محدود ہوسکے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed