امریکا و اسرائیل کا ایرانی کینسر کی دوا ساز فیکٹری پر حملہ

ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل حملوں میں کینسر کی ادویات کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملے میں کینسر کی دوا ساز فیکٹری کے علاوہ قشم شہر میں ایک ڈی سیلینیشن پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ایرانی وزارتِ صحت کے عہدیدار کا کہنا تھاکہ قشم شہر کا ڈی سیلینیشن پلانٹ حملے کے باعث بند ہو گیا ہے جسے فوری طور پر فعال کرنا ممکن نہیں ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed