پشاور بینک ڈکیتی’ تحقیقات کا دائرہ کار پنجاب تک وسیع

قومی بینک میں پشاور کی تاریخ میں 37 کروڑ روپے کی ڈکیتی کی تحقیقات کا دائرہ صوبے کے مختلف علاقوں اور پنجاب تک وسیع کر دیا ہے جبکہ تحقیقات کیلیے 10 افراد کو شامل تفتیش کر دیا گیا ہے جبکہ نزدیکی دکانداروں اور رہائشیوں سے بھی تحقیقات شروع کر دی ہے بینک ڈکیتی اور سونا لوٹنے کے! بعد بینک سیکٹر نے اس حوالے سے اج اپنا اہم اجلاس ہنگامی بنیادوں پر سٹیٹ بینک میں طلب کیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق سونے کے حوالے سے صوبے کے تمام جیولرز کو اگاہ کر دیا ہے پنجاب سندھ اسلام اباد گلگت بلوچستان کی پولیس سے بھی رابطہ کیا ہے کیپیٹل سٹی پولیس کے لیے بینک ڈکیتی ملزمان چیلنج بن گئی ہے پشاور میں تین بینکوں میں ہونے والی واقعات میں ابھی تک کسی ملزم کو بھی گرفتار نہیں کیا گیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز درجنوں لا کر کے مالکان بینک پہنچ گئے تھے جن میں خواتین بھی شامل تھیں مختلف جیولرز کیے بازاروں میں پولیس کی نفری سادہ کپڑوں میں تعینات کر دی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed