عمران خان کا پمز میں معائنہ ‘بینائی تسلی بخش قرار دیدی گئی

پمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو تسلی بخش قرار دیدیا۔بانی پی ٹی آئی کاپمزاسپتال میں چیک اپ،اینٹی وی جے ایف انجکشن کی تیسری ڈوز لگادی گئی، معائنے کے بعد بانی کی بینائی تسلی بخش قرار دیدی۔پمز اسپتال انتظامیہ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو انکی رضامندی سے انجکشن لگایاگیا،آپریشن تھیٹر میں تمام احتیاطی تدابیر اور پروٹوکولز پر عمل کیا گیا۔یاد رہے کہ بانی کو 24 فروری کو بھی اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیاگیا تھا جہاں آنکھوں کے معائنے کے بعد انہیں انجیکشن کی دوسری خوراک دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed