نوشہرہ میں ٹریفک حادثات’ 12 افراد زخمی

نوشہرہ کے پانچ چھ مختلف مقامات پر روڈ ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ۔ تحصیل نوشہرہ اذا خیل پایاں اسٹاپ کے مقام پر وٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم کے باعث چار افراد زخمی۔۔کاکا صاحب روڈ نوشہرہ کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل کی اوور سپیڈنگ کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں شاویز عمر 16 سال سنہ نوشہرہ کلاں زخمی۔ اکوڑہ خٹک مصری بانڈہ پل کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران عابد عمر 24 سال اور علی عمر 22 سال سنہ اکوڑہ زخمی۔حادثہ موٹر سائیکل کا ٹائر سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔۔ پیراڈائیز سٹی کاکا صاحب روڈ کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران اسد عمر 55 سال اور نواز عمر 48 سال سنہ کاکا صاحب زخمی۔حادثہ موٹر سائیکل کا ٹائر سلپ ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔۔ اذا خیل اسٹاپ کے مقام پر ٹریفک حادثے کے دوران ریاض احمد عمر 27 سال اور اسد عمر 28 سال سنہ پشاور زخمی۔حادثہ دو موٹر سائیکل اور ہائی ایس کے تصادم کی وجہ سے پیش آیاڈاگئی لارا پب کے مقام پر روڈ ٹریفک حادثہ موٹر سائیکل اور رکشہ کے تصادم کے باعث شفیع اللہ عمر 25 سال سنہ پشاور زخمی۔۔ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو ایمرجنسی کال موصول ہونے کے بعد میڈیکل ٹیموں نے کارروائی کی ۔ اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed