سینٹرل جیل پشاور میں عید کے موقع پر بدترین رش کے باعث گیٹ پر ہنگامہ آرائی ہوئی ۔عید تعطیلات کے باعث درجنوں قیدیوں سے ملاقاتیں نہیں ہو سکی ۔عید کے موقع پر اپنے پیاروں سے ملاقات کے لیے انے والے افراد سے جیل پولیس اہلکاروں سے تکرار کے واقعات رونما ہوئے جیل کے باہر ملاقات کرنے والے افراد کی قطاریں لگی ملاقات کے لیے انے والے افراد سے خصوصی عیدی کی اصولی بھی کی گئی ملاقات کی انے والے افراد کے مطابق گزشتہ روز جیل پولیس کی جانب سے ان کے ساتھ زیادتی کی گئی اج سے سرکاری تعطیلات ہونے کے باعث درجنوں قیدیوں مجرمان اور ملزمان سے ملاقات بھی نہیں ہو سکی اور نہ ہی اپنے پیاروں کو عید کے لیے گفٹ یا نئے کپڑے دیے گئے۔جیل کے باہر خواتین بچوں کی بڑی تعداد بھی موجود رہے جیلوں میں موجود ملزمان اور مجرمان کے والدین بھی موجود رہے







