سیکیورٹی صورتحال کے باعث عید کے موقع پر ایم پی ایز ہاسٹل میں غیر متعلقہ افراد کے ٹھہرنے پر پابندی عائد کر دی ہے ایم پی اے ہاسٹل سے اراکین صوبائی اسمبلی اپنے آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں اور ایم پی اے ہاسٹل ویران ہونا شروع ہوگیا ہے عید کے موقع پر غیر متعلقہ افراد کی سیکیورٹی صورتحال کے باعث ایم پی اے ہاسٹل میں ٹھہرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے ایم پی اے ہاسٹل کی سیکیورٹی بھی سخت کی گئی ہے سیکیورٹی صورتحال کے باعث سرکاری دفاتر ایم پی اے ہاسٹل کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی اقدامات کی ہدایات کی گئی ہے۔ایم پی اے ہاسٹل کے علاوہ مختلف سرکاری افیسرز رہائش گاں سے بھی سرکاری ملازمین کے حوالے سے خصوصی ہدایت جاری کی گئی ہے افیسر مس اور شاہی مہمان خانی کے حوالے سے بھی سیکیورٹی اقدامات کی نئی پالیسی جاری کی







