کرپشن الزامات ‘ 34 افسران اور ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

مس کنٹرکٹ کرپشن کے الزامات میں 34 ملازمین اور افسران کو چارج شیٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے علیحدہ علیحدہ طور پر 20 ملازمین اور 14 افسران کو چارج شیٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی ہے سرکاری ذرائع کے مطابق ان ملازمین اور افسران پر مختلف الزامات کے تحت چارج شیٹس جاری کرنے کی ہدایات کی گئی ہے ان ملازمین اور افسران کے خلاف ڈیپارٹمنٹل انکوائریز مکمل ہونے کے بعد کاروائی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ان افسران اور ملازمین پر مختلف الزامات عائد ہیں اور ان کے خلاف کاروائی کے اغاز شروع کرتے ہوئے ان کے محکموں کی جانب سے کاروائی کی پہلے مرحلے میں چارج شیٹس کیا جا رہا ہے ڈیپارٹمنٹ کے کی جانب سے چارج شیٹس کے تحت نوٹسز دینے کا عمل اج سے شروع کر دیا جائے گا زرائع نے بتایا ہے کہ گریڈ 17 18 کے بعض افسران بھی شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed