سہیل آفریدی کو بطور وزیراعلیٰ 3 ماہ مکمل ہوگئے

وزیراعلی سہیل افریدی کے وزیراعلی سہیل افریدی کی بطور وزیراعلی مدت کی تین مہینے پورے ہو گئے ہیں سابق وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو ہٹانے کے بعد سہیل آفریدی وزیراعلی نامزد کر دیا گیا تھا اور 23 جنوری کو سہیل افریدی نے بطور وزیر اعلی صوبے کے حیثیت سے حلف اٹھایا تھا سہیل آفریدی کے بطور وزیراعلی تین مہینے پوری ہو گئے ہیں تین مہینوں کے دوران وزیر اعلی سہیل افریدی اور عمران خان کے درمیان ملاقات نہیں ہو سکی تین مہینوں کے دوران ایک بار قومی امن جرگہ منعقد ہوا تین مہینوں کے دوران ایپکس کمیٹی کا کوئی اجلاس منعقد نہیں ہوا تین مہینوں کے دوران مختلف سرکاری محکموں کے حوالے سے سخت اقدامات اٹھائے گئے وفاق کو بھی سخت الفاظ میں وارننگ جاری کی گئی پنجاب دورے میں حالات کشیدہ رہے کراچی کا دورہ کامیاب رہا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed