امریکی خاتون ساجد زیب سے ملنے دوبارہ پاکستان پہنچ گئی، دیر بالا کے نوجوان ساجد زیب سے سے امریکی خاتون کی شادی ایک سال پہلے ہوئی تھی.سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے تصدیق کی گئی ہے کہ امریکی خاتون ساجد زیب سے ملنے دوبارہ پاکستان پہنچ گئی ہے، یاد رہے کہ دونوں کی دوستی سوشل میڈیا سے ہوئی تھی.







