89 سالہ بھارتی اداکار دھرمیندرا وینٹی لیٹرپر منتقل

بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار دھرمیندر ا کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال داخل کیا گیا ہے اور انہیں وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 89 سالہ بھارتی لیجنڈری اداکار دھرمیندرا کو ممبئی کے بریچ کینڈی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جہاں وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں۔ متعدد رپورٹس کے مطابق دھرمیندرا کئی دنوں سے علیل ہیں اور حالت بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔دھرمیندرا کو گزشتہ ہفتے بھی سانس لینے میں دشواری کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed