چمکنی میں 2سگے بھائیوں سمیت 3افرادقتل

پشاور میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے تین افراد کو قتل کردیا۔رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں ترناب فارم کے قریب پیش آیا جس میں جاں بحق ہوئے افراد کا تعلق ارمڑ سے ہے۔پولیس کے مطابق مقتولین کو پرانی دشمنی کی بنا پر قتل کیا گیا، قتل ہوئے افراد میں دو بھائی بھی شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد جائے وقوعہ سے فرار ہوگئے جن کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر