مخصوص نشستوں پر ارکان سے حلف لینا لازمی ہے’ ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ ن کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے ریمارکس میں کہا ہے کہ آئین کے مطابق مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینا لازمی ہے، اسپیکر کو حلف لینے کی ہدایت کی لیکن وہ مختلف وجوہات کی بنا پر ناکام رہے۔عدالتے فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف نہ لینا اختیارات کا غلط استعمال ہے، حلف نہ لینا درخواست گزار کو اپنے حق سے محروم کرنے کے برابر ہے۔پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، درخواست غیر مثر ہونے پر خارج کی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر