پاک ترک انٹیلیجنس ایجنسیز کی مشترکہ کارروائی، داعش اہم کمانڈر گرفتار

پاکستانی اور ترک انٹیلی جنس ایجنسیز کی مشترکہ کارروائی میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق داعش کمانڈر کی گرفتاری کے لیے آئی ایس آئی اور ایم آئی ٹی نے مشترکہ کارروائی کی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے داعش کمانڈر کا نام اوزگرالتون ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر