پشاورمیں ایئرایمبولینس کیلئے پشاور ایئرپورٹ سے رابطہ

ائیر ایمبولینس کے اغاز کے لیے پشاور ایئرپورٹ سے رابطہ کرلیا گیا صوبائی حکومت کی جانب سے ایئر ایمبولنس سروس شروع کرنے کے فیصلے کے پیش نظر مریضوں کی منتقلی اور فیلڈز میں آپریشن کی معاونت کے لیے پانچ آفیسرز تعینات کر دیئے گئے ان اہلکاروں کے لیے ایئرپورٹ سیکیورٹی پاس جاری کرنے کے لیے پشاور ایئرپورٹ کے انتظامیہ سے رابطہ کر لیا ہے اور ان جو افراد کو ایئرپورٹ سیکیورٹی پاس جاری کرنے کی سفارش کی ہے ابتدائی طور پر ایر ایمبولنس کا اغاز مخصوص اضلاع کے لیے کیا جا رہا ہے جبکہ پشاور ایئرپورٹ پر ایر ایمبولنس کے لیے جگہ بھی طلب کر لی گئی ہے۔وفاقی حکومت کی جانب سے پاس جاری ہونے کے بعد ممکنہ طور پر یکم جون سے اپریشن شروع کر دیا جائے گا رات کے اوقات کار میں بھی اپریشن ہوگا

1 تبصرہ. Leave new

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر