پولیس تنخواہوں میں اضافے کی تجویز مان لی گئی

آئندہ مالی سال بجٹ میں پولیس تنخواہوں میں اضافے اور پنجاب کے برابر کرنے کی تجویز کو فائنل کر دیا ہے صوبائی نئے مالی سال کے بجٹ کی سالانہ منصوبہ بندی کے لیے کمیٹی کا اجلاس 30 مئی کو طلب کیا گیا ہے جس میں صوبائی بجٹ کے حوالے سے اہم تجاویز کو فائنل کر دیا جائے گا ائندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے صوبائی حکومت کا مشاورتی عمل جاری ہے ائندہ مالی سال کے لیے خیبر پختون خواہ پولیس کے بجٹ میں 20 فیصد تک اضافہ وہ توقع ہے نئے مالی سال کے بجٹ میں کانسٹیبل کی بنیادی تنخواہ میں اضافے تجاویز پر کام جاری ہے پولیس کانسٹیبل سے افیسر تک تنہوائیں پنجاب کے برابر کرنے کی تجاویز کو فائنل کیا جا رہا ہے جبکہ وفاق کی جانب سے ہارڈ ایریا الاونس دینے کی تجاویز کے بارے میں بھی مختلف امور پر غور کیا جا رہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر