کرپشن اختیارات کے ناجائز استعمال سمیت مختلف الزامات کے تحت پی آئی اے پشاور کے 14 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے جبکہ یونین سے گاڑی سمیت تمام مراعات واپس لے لی گئی ہیں 300سے زائد کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کے لیے تفصیلات ہیڈ کوارٹر کو بھجوا دی گئی ہیں پہلی مرحلے میں ڈیلی ویجز ملازمین جبکہ دوسرے مرحلے میں کنٹریکٹ ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیے جائیں گے پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے پشاور ایئرپورٹ،بکنگ آفس سمیت مختلف شعبوں میں تعینات 14 ملازمین کو برطرف کر دیا ہے تحقیقات مکمل کرنے کے بعد ان ملازمین کو برطرف کر دیا ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00