رشتے طے کروانے کا جھانسہ دے کر معصوم خواتین کو اغوا اور فروخت کرنے والے گروہوں کی نشاندہی کر دی گئی ہے پشاور،سوات،چار سدہ،مردان،نوشہرہ،مانسہرہ،سمیت صوبی کے مختلف مقامات پر اغوا کار کینگ شادی کا جھانسہ دے کر مختلف شہروں میں خواتین کو فروخت کرتے ہیں اس گروپ میں خواتین کے علاوہ مرد بھی شامل ہے ذرائع کے مطابق صوبے کے مختلف ڈسٹرکٹس میں ان گروپس کی نشاندہی کرنے کے بعد ان کی گرفتاریوں کی ہدایات کر دی ہے پنجاب سے آنے والے مختلف گروپس سادہ لوح افراد کو جہیز کا جھانسہ دے کر بچوں کی شادیاں کرا دیتی ہے غیر شادی شدہ لڑکیوں،بیوائوں،نشہ کرنے والی خواتین کی خرید و فروخت کرتے ہیں گروہ کی خواتین لڑکیوں کو رشتہ طے کروانے کا جھانسہ دے کر ساتھ لے جاتے ہیں اور انہیں اغوا کے بعد فروخت کر دیا جاتا ہے ذرائع کے مطابق ان گروہوں کی نشاندہی کے بعد ان کی گرفتاریوں کی ہدایات کر دی ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00