ویڈیو جرنلسٹ فورم کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں ویڈیو جرنلسٹ کو استعداد کار کو بڑھانے ، مہارت حاصل کرنے اور پروفیشنل کام کو جدید تقاضوں کے مطابق ڈھالنے کے لیے ویڈیو جرنلسٹس کو تربیت دی گئی اس موقع پر چیف ایگزیکٹو پشاور سٹی انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز اسماعیل خان نے کہا کہ بین الاقوامی چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ پاکستان میں ٹیکنالوجی کی تعلیم کو عام کی جائےاور اس حوالے سے اگاہی اور شعور پیدا کیا جائے جبکہ میڈیا کا کردار اس معاملے میں بہت ہے اہمیت کا حامل ہے جن میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والے ویڈیو جرنلسٹ بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں تاہم ضروری ہے کہ انہیں سوشل میڈیا اور یہ کیا ہے مین سٹریم میڈیا سے متعلق جدید انفارمیشن اور جدید معلومات اور فنی تربیت دی جائے تاکہ وہ بہتر انداز میں کام کر سکیں انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ویڈیو فورم کی یہ کاوش قابل ستائش ہے جس میں ویڈیو جرنلسٹ کو ٹریننگ دی جا رہی ہے اور تاکہ وہ اپنے کام میں بہتری لا سکیں اور جدید تقاضوں کے مطابق ہم اہنگ کر سکیں اس موقع پر احمد پروڈکشن کے چیف ایگزیکٹو ماسٹر ٹریننگ احمد نواز نے ویڈیو جرنلسٹ کو مررلس ڈی ایس ایل آر کیمرہ، گیمبل تھری ایکسس سٹبلائزر، لائیو سٹریمنگ ( فیس بک، یوٹیوب) کی تربیت دی اور عملی مظاہرہ پیش کیا اس موقع پر فورم کے صدر شیخ اشفاق حسین نے ویڈیو جرنلسٹس کیلئے ٹریننگ کا سلسلہ جاری رہے گا اور مزید جدید ٹیکنیکل الات کے استعمال کے حوالے سے ویڈیو جنرلسٹ کو مزید معلومات اور تربیت فراہم کی جائے گی ورکشاپ کے اختتام پر قرعہ اندازی کے ذریعے شرکا کو جدید موبائل مائک اور دیگرگفٹ فراہم کیے گئے جو ان کے کام کی مہارت میں ان کی مددگار ہوں گے ورکشاپ میں پشاور پریس کلب کے صدر محمد ریاض نے کہا کہ صحافیوں کے بہتر مستقبل کے لیے ان کے استعداد استعداد کار کو بڑھانے کے لیے اور ان کو مختلف قسم کی ٹریننگ فراہم کرنے کے لیے پشاور پریس کلب بھی عملی اقدامات کر رہا ہے اس موقع پر سینیئر جنرلسٹ شمیم شاہد،سینیئر ویڈیو جرنلسٹ محمد رضوان شیخ ویڈیو جرنلسٹ فورم کے عہدے دار ناصر نعیم ،سبطین بخاری ،ارسلان ٹکر سمیت 40سے زائد ویڈیو جرنلسٹ نے شرکت ک
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00