لکی مروت کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت تین افراد قتل کر دئیے گئے۔پولیس حکام کے مطابق فرید خیل میں دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کر دیا، مغل منجی والا کے قریب کھیتوں سے نوجوان کی گولیاں لگی لاش ملی ہے۔اس کے علاوہ لکی مروت کے سرائے نورنگ میں بھی زمین کے تنازع پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00