سعودی ولی عہد محمد بن سلمان عالم اسلام کے عظیم لیڈر اور اللہ کے مہمانوں کے خدمات کے لیے دن رات کو شاں ہیں اور ان کی دست شفقت ہمیشہ پاکستان پر رہی ہے سعودی ولی عہد سے ہمدردانہ اپیل کرتے ہیں کہ 67 ہزار سے زائد پرائیویٹ حجاج کرام کو حج ویزے جاری کرنے کے لیے خصوصی احکامات جاری کریں پاکستان کے لاکھوں شہریوں کے دلوں میں سعودی ولی عہد اور ان کی فیملی کے لیے بے پناہ محبت ہے 67ہزار حجاج کرام نے حج کی ادائیگی کے لیے مکمل تیاریاں کر رکھی ہیں حجاج دن رات ولی عہد کے فیصلے کے منتظر ہے ولی عہد محمد بن سلمان 77 ہزار حجاج کرام کو حج کی اجازت دے کر لاکھوں پاکستانیوں کی دعا لے لے سعودی ولی عہد اور ان کی فیملی نے ہمیشہ پاکستانیوں سے نہ صرف محبت کی ہے بلکہ ہر مشکل وقت میں پاکستانیوں کا ساتھ دیا ہے لاکھوں پاکستانی ان کے ایک فیصلے کے منتظر ہے 67 ہزار پرائیویٹ حجاج کرام نے حج کے لیے اپنے سامان وغیرہ بیچ کر انتظامات کی ہے پاکستانیوں کے دلوں میں ہمیشہ سے سعودی عرب کے لیے ایک خصوصی محبت ہے ان خیالات کا اظہارِ چیئرمین صوبائی حج کونسل اور ممتاز شخصیت حاجی کامران زیب نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ا
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00