ایئرپورٹس بندش سے سینکڑوں پروازیں تاخیر کا شکار

پشاور سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایئرپورٹس کی طویل دورانئے تک بندش کی وجہ سے پروازوں کی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے اور سینکڑوں پرواز یں متاثر ہو گئی ہے حج اپریشن بھی روک دیا گیا ہے دنیا بھر سے پاکستان آنے والے ہزاروں مسافر شدید پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں ایئرپورٹس کی بندش اور غیر یقینی صورتحال کے باعث بیشتر مسافروں کے بیرونی ممالک کے ویزے ایکسپائر ہونے کے امکانات ہیں جبکہ کہیں مقامات پر پروازوں کی ڈایورٹ کی جانب کی وجہ سے ہزاروں مسافر مختلف ایئرپورٹس پر مشکلات کا شکار ہو رہے ہیں پشاور ایئرپورٹ پر بھی پروازوں کو منسوخ کیا گیا ہے یا متبادل ایئرپورٹس پر مسافروں کو فراہم کیے گئے ہیں سیکیورٹی وجوہات کے باعث ایئرپورٹس کی بندش سے بیرون ممالک جانے والی مسافروں بیرونی ممالک سے انے والے مسافروں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے حج اپریشن بھی متاثر ہو کر رہ گیا ہے عازمین حج کو ہدایات کی گئی ہے کہ انہیں دوبارہ اپریشن کے حوالے سے اگاہ کر دیا جائے گا بھارت کی بزدلانہ حملے کی بات سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایئرپورٹس عارضی طور پر بند کی گئی ہے یا شیڈول من تبدیل کیا گیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر