بائیو میٹرک نہ کرنے والے عازمین حج کو ایئرپورٹس پر روک لیاگیا ہے جس کے باعث حج پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔ گورنمنٹ سکیم کے تحت پشاور سمیت ملک بھر کے پانچ ہزار سے زائد عازمین حج کا بائیو میٹرک کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا بائیومیٹرک نہ ہونے کے باعث عازمین حج کو روکا جا رہا ہے عازمین حج کی بائیو میٹرک نہ ہونے کے باعث ویز لگنے میں تاخیر ہو رہی ہے جس کے باعث حج پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہو کر رہ گیا ہے جبکہ 65 ہزار سے زائد پرائیویٹ عازمین حج کی سعودی عرب روانگی تاحال تاخیر کا شکار ہو چکی ہے جبکہ دوسری طرف نو ہزار سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں گورنمنٹ حج سکیم کے تحت ساڑھے پانچ ہزار سے زائد عازمین حج کا بائیو میٹرک کے مسائل کا شکار ہو چکے ہیں
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00