صوبائی حکومت نے سولر قرہ اندازی کیلئے ایک لاکھ سے زائد افراد کے نام ویریفیکیشن کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم حاصل کرنیوالے افراد کو صوبائی حکومت کی جانب سے مستحقین کی فہرست میں شامل کر کے سولر سسٹمز دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔پہلی قرہ اندازی میں کامیاب ہونے والے افراد کے نام تصدیق کے لیے بھجوائے گئے ہیں دوسرے تیسرے اور چوتھے مرحلے کے لیے بھی ناموں کی تفصیلات بھجوائی گئی ہیں اور ان کی تصدیق کے بعد انہیں سولر سسٹم مکمل طور پر دیا جائے گا صوبائی حکومت نے شفافیت کے تحت یہ اقدام اٹھایا ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00