باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حج آپریشن کے لیے چار کائونٹرز قائم کر دیے گئے ہیں جبکہ پشاور حج کیمپ میں حاجیوں کی ویکسینیشن کا کام بھی شروع کر دیا گیا ہے ،پشاور کے علاوہ ایبٹ آباد اور ڈی آئی خان میں بھی ویکسین کی فراہمی شروع کر دی ہے عازمین حج کو گردن توڑ بخار فلو اور پولیو سے بچا کے ویکسین فراہم کیے جا رہے ہیں ،65 سال سے زاہد عمر کے عازمین کے لیے کرونا ویکسین کے انتظامات بھی کیے گئے ہیں پشاور ایئرپورٹ پر حج اپریشن کے لیے انتظامات فائنل کر دی ہے جبکہ پشاور حاجی کیمپ کی رونق بھی ایک سال بعد بحال ہو گئی ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00