صوابی ‘موٹر سائیکل حادثے کا شکار ‘ماں بیٹا جاں بحق ‘باپ زخمی

صوابی میں موٹر سائیکل حادثے کا شکار ہو گئی جس میں ماں بیٹا جاں بحق جبکہ باپ زخمی ہو گیا ۔مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ کالو خان کے قریب پیش آیا جہاں موٹر سائیکل و ٹریکٹر کے درمیان خوفناک تصادم ہوا ۔حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ماں بیٹا موقع پر جاں بحق جبکہ باپ شدید زخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں کی نعشوں اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر