عمرہ زائرین کی بس کو حادثہ’4پاکستانی جاں بحق’9 زخمی

مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 4پاکستانی جاں بحق جبکہ 9زخمی ہو گئے ۔ذرائع کے مطابق ڈاہرانوالہ سے عمرہ پر جانے والے زائرین کی بس کو مدینہ کے قریب حادثہ پیش آیاجس میں 4پاکستانی موقع پر جاں بحق جبکہ 9زخمی ہو گئے ہیں ۔جاں بحق ہونے والی 1خاتون کا تعلق 201مراد، 2 خواتین 228نائن آر، 1جاں بحق شخص 3/39 آر سے ہے۔حادثے میں جاں بحق افراد کا تعلق ڈاہرانوالہ، ہارون آباد اور فورٹ عباس سے بتایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر