ایم این اے آصف خان نے پشاور ڈسڑکٹ بار کا دورہ کیا، اس موقع پر انھوں نے نومنتخب صدر قیصر زمان ایڈووکیٹ سمیت تمام کابینہ کو مبارک دی، اس موقع پر ایم این اے آصف خان نے
ایم این اے آصف خان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا میسج تمام کابینہ کو پہنچایا کہ اپ لوگ آئین و قانون کی بالادستی کے لئے اہم رول ادا کرینگے ، ہم سب اس تحریک میں ایک پیج پر ہونگے !!
کابینہ نے پارکنگ پلازہ ، سولر سسٹم اور دیگر مسائلوں سے ایم این اے آصف خان کو اگاہ کیا۔
ایم این اے آصف خان نے کابینہ کو یقین دہانی کروائی کہ تمام مسائل وزیر اعلی خیبر پختون نخواہ سردار علی امین گنڈاپور کے سامنے پیش کرینگے
انشاءاللہ پشاور بار کونسل کی حلف برداری تقریب میں وزیر اعلی سردار علی امین گنڈاپور تشریف لائیں گے