سرائیلی اور غیر ملکی مصنوعات کی خرید و فروخت میں 60فیصد تک کمی کے بعد کمپنیوں نے ملازمین کو فارغ کرنیکا سلسلہ شروع کر دیا ہے فلسطینیوں کیساتھ ہمدردی کے طور پر اسرائیل سمیت مختلف غیر ملکی مصنوعات کی خرید و فروخت میں مسلسل کمی ا رہی ہے مارکیٹ سیکٹر کے مطابق پاکستانی مصنوعات نے مارکیٹ میں اپنی جڑیں مضبوط کرنا شروع کر دی ہے جس کے باعث مختلف غیر ملکی کمپنیوں سے وابستہ کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے مختلف مشروبات کمپنیوں سمیت دیگر مختلف کمپنیوں کی جانب سے ٹارگٹ مکمل نہ کرنے پر ملازمین اور افسران کی تنخواہوں اور دیگر مراعات میں کم ہی کرنا شروع کر دی ہے جبکہ بعض ملازمین کو فارغ کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے جس سے شہر میں بے روزگاری میں مزید اضافے کے امکانات ہیں
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00