پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے جائنٹ سیکرٹری اعجاز علی شاہ کو پشاور ہائیکورٹ بارکے جنرل سیکرٹری کا اضافہ چارج دے دیاگیا، الیکشن کمشنر پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن فضل الٰہی خان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے موجودہ جنرل سیکرٹری عالم خان ادینزئی ایڈووکیٹ پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا سال 2025-6کا الیکشن لڑیں گے جس کی وجہ سے وہ جنرل سیکرٹری شپ کے امور انجام دینے سے قاصر ہیں، جس کی وجہ سے پشاور ہائیکور ٹ بار ایسوسی ایش کے موجودہ جائنٹ سیکرٹری اعجاز علی شاہ کو جنرل سیکرٹری کا اضافی چارج تفویض کردیاگیاہے ۔
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00