ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات مکمل ہوگئے،عوامی نیشنل پارٹی ملگری وکیلان کے امیدوار اخترنواز ایڈووکیٹ نے میدان مار لیا، مسلم لائیرز کے امیدوار سابق صدر کو شکست دیدی ،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات کا انعقاد منعقد ہوئے صدارت کے لئے مسلم لائیر کے رہنما سابق صدر مالک رحمان اور ملگری وکیلان کے رہنما سینئر قانون دان اختر نواز ایڈووکیٹ کے مابین مقابلہ ہوا جبکہ جنرل سیکرٹری کے لئے فاروق نواز اور وسیم اختر کے مابین ٹاکرا ہو اختر نواز ایڈووکیٹ کو 45 جبکہ مالک الرحمان کو 39 ووٹ ملے جبکہ جنرل سیکرٹری کے لئے وسیم اختر کو 54 جبکہ فاروق نواز کو 31 ووٹ ملے اس طرح اختر نواز صدر جبکہ وسیم اختر جنرک سیکرٹری منتخب ہوئے نو منتخب صدر اختر نواز ایڈووکیٹ نے تمام وکلا حصوصآ ینگ لائیر کے بھر اعتماد پر شکریہ ادا کیا اور واضح کیا کہ جونیئر وکلا کو یکساں عزت دینگے جبکہ ایک ایک پائی کا حساب سب کے سامنے رکھینگے وکلا کے مسائل حل کے لئے اپنی تمام توانائیاں بروئے کار لائینگے جبکہ بار اور بنچ کے مابین اچھے تعلقات برقرار رکھیں گے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00