ایف آئی اے پروٹیکٹر آفس پشاور پر چھاپے کے دوران پانچ ٹاوٹس سمیت سات افراد کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار ہونے والوں میں بعض سرکاری ملازمین بھی شامل ہیں ایف آئی اے کی جانب سے مختلف شکایات کی روشنی میں گزشتہ روز پروٹیکٹر آفس پشاور پر چھاپہ مارا ۔ایف ائی اے نے چھاپا دو بجے کے بعد دفتر اور باہر مختلف مقامات پر کاروائیوں کے دوران پانچ ٹائوٹس کو بھی گرفتار کر لیا ہے جبکہ دفتر کے اندر غیر متعلق افراد کے مختلف سیکشنز میں موجودگی پر بھی انہیں گرفتار کیا جبکہ مختلف ریکارڈ بھی تحویل میں لے لیے ہیں ایف ائی اے ذرائع کے مطابق ٹاٹس کے خلاف سخت کاروائی کی شروع کی جا رہی ہے جبکہ بدترین رش کے باعث پروٹیکٹر افس پشاور کو کسی اور مقام پر منتقل کرنے کی تجویز دی ہے
رم جھم سنئیے محترمہ ناز پروین کا کالم احساس میں
ویڈیو پلیئر
00:00
00:00