ماہ صیام کی ستائیسویں شب، سینکڑوں نوجوانوں نے نکاح کرلیا

پشاور سمیت ملک بھر میں سینکڑوں نوجوان رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ہیں رمضان المبارک کے ستائیسویں رات کو شہر کے مختلف مقامات پر درجنوں نوجوانوں کی نکاح کی تقریبات منعقد ہوئی 27 رمضان المبارک کو نکاح کی تقریبات بہتر سمجھی جاتی ہے شہر کے مختلف شادی ہالز اور گھروں میں نکاح کی تقریبات منعقد ہوئی شادی حال میں نکاح کی تقریبات کے لیے لاکھوں روپے مالیت کے خصوصی انتظامات کی گئے تھے شادی ہال میں مہمانوں کے لیے سحری کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے تھے رات 11 بجے کے بعد نکاح کی تقریبات شروع ہوئے پشاور میں سرکاری افسران سیاسی شخصیات سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی بیٹوں اور بیٹیوں کی نکاح کی تقریبات منعقد ہوئی عید الفطر کے بعد شادی سیزن دوبارہ شروع ہو جائے گا جو کہ محرم الحرام تک جاری رہے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Fill out this field
Fill out this field
براہ مہربانی درست ای میل ایڈریس درج کریں۔
You need to agree with the terms to proceed

ای پیپر